کلیا شرح کریما — سرورق

کلیا شرح کریما

کریما کی آسان اور معتبر اردو شرح

تالیف: مولانا احمد عمر

صفحات
۱۴۶
فائل
PDF · 14.2 MB
زبان
اردو
شیخ سعدیؒ کی مشہور فارسی منظوم درسی کتاب «کریما» کی اردو شرح، جس میں اشعار کا ترجمہ، مشکل الفاظ کے معانی اور صرفی و لغوی تشریح آسان انداز میں پیش کی گئی ہے۔ طلبہ اور اساتذہ دونوں کے لیے مفید۔